راہول بوس

‘‘‘راہول بوس‘‘‘ ایک بھارتی فلم اداکار، ڈائریکٹر، سکرین رائٹر، سماجی کارکن اور رگبی کھلاڑی ہے . بوس نے بنگالی فلموں ' ' مسٹراینڈمسز اییر ،انتاہین(Antaheen)، انورونون(Onuronon)، کلپورش(Kalpurush)،لیپ ٹاپ، جاپانی بیوی وغیرہ میں کام کیا۔ ہندی فلموں میں پیار کے سائیڈ ایفیکٹ، مان گئے مغل اعظم،جھنکار بیٹس، کچھ لو جیسااور چھمیلی میں بھی کام کیا۔

راہول بوس
راہول بوس

معلومات شخصیت
پیدائش 27 جولائی 1967ء
کولکاتا  
رہائش ممبئی, مہاراشٹر, بھارت
شہریت بھارت  
عملی زندگی
مادر علمی ممبئی یونیورسٹی  
پیشہ اداکار, Director, screenwriter, فعالیت پسندی, رگبی یونین, Founder of an Non Governmental Organisation The Foundation
پیشہ ورانہ زبان ہندی  
کھیل رگبی  
IMDB پر صفحہ 
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.