ذرائع ابلاغ

ذرائع ابلاغ سے مراد وہ تمام ذرائع ہیں جن کی مدد سے ہم اپنی بات دوسروں تک پہنچاتے ہیں۔ اردو میں ذرائع ابلاغ اور انگریزی میں اسے میڈیا کہتے ہیں۔

ورقی ذرائع ابلاغ

پرنٹ میڈیا میں وہ تمام ذرائع شامل ہیں جن کی مدد سے ہم لکھ کر بات چیت کرتے ہیں۔

کتاب

کتاب، ذرائع ابلاغ کی قدیم ترین شکل ہے۔ اس کی ابتدا الہامی صحائف سے ہوتی ہے۔

اخبار

اخبارات کی چھپائی کا کام بھی چھاپے خانے کی ایجاد کے ساتھ ہی ہو گیا تھا۔

رسائل

رسائل کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی چھاپے خانے کی۔ رسائل ہر دور میں، دنیا کے ہر خطے میں چھپتے رہے ہیں۔

برقی ذرائع ابلاغ

برقی ذرائع ابلاغ میں وہ تمام ذرائع شامل ہیں جن میں بات کو پہچانے کے لیے برقی توانائی کی ضرورت ہو۔

ٹیلی فون

ٹیلی فون بھی ذرائع ابلاغ کا بہترین ذریعہ ہے۔

ریڈیو

برقی ذرائع ابلاغ میں ریڈیو قدیم ترین ہے۔

ٹیلی ویژن

موجودہ دور میں ٹیلی ویژن اپنی اہمیت برقرار رکھے ہوئے ہیں۔

انٹرنیٹ

ذرائع ابلاغ کی جدید ترین شکل جس نے بہت کم عرصے میں بہت زیادہ ترقی کی۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.