دو درجی مساوات
دو درجی مساوات (انگریزی: Quadratic equations) ایسی مساوات ہیں جن میں متغیرکی زیادہ سے زیادہ طاقت دو ہو۔ ان کی عام شکل درج ذیل ہے۔

دو درجی مساوات کے اصل نکالنے کے لیے دو درجی کلیہ۔
اس مساوات میں x ایک متغیر ہے جبکہ a، b اور c مستقل ہیں۔ a کی قیمت "صفر" نہیں ہوتی کیونکہ اس صورت میں یہ ایک یک درجی مساوات بنائے گی۔ یاد رہے کہ دودرجی مساوات کے دو اصل ہوتے ہیں-
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.