مستقل
مستقل = fixed,constant (ریاضی) مستقل وہ مقداریں ہوتی ہیں جن کی قیمت کھبی نہیں بدلتی مستقل مقداریں کہلاتی ہیں.
مثال
تمام ہندسے مستقل ہوتے ہیں مثلا 2 کی قیمت ہمیشہ 2 ہی ہوتی ہے اسی طرح 1 کی قیمت 1 ہوتی ہے کھبی نہیں بدلتی اور ریاضی کے دیگر مستقلات میں پائی جس کی قیمت 22/7 اور تکونیات کے sin,cos,tan وغیرہ ان تمام کی قیمتیں مستقل ہوتی ہے-
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.