خوفناک عمارت (ناول)

خوفناک عمارت ابن صفی کے کے لکھے گئے عمران سیریز کا پہلا ناول ہے

کہانی

کہانی کی ابتدا احمق اعظم علی عمران ایم ایس سی پی ایچ ڈی آکسن اور اس کے ملازم سلیمان کی نوک جھونک سے ہوتی ہے۔ اس کے بعد سپرینٹینڈینٹ فیاض کا سابقہ ایک ایسے قتل کے مقدمے سے پڑتا ہے جس میں مقتول کی پیٹھ پر برابر فاصلے اور گہرائی سے تین زخم ہوتے ہیں اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ مقتول نے برضا و رغبت اپنی پیٹھ پر یہ زخم بنوایا ہے۔

انجام

آخر کار، علی عمران اپنے مخصوص انداز میں اس مقدمے کی گتھیوں کو سلجھا کر کامیابی کا سہرا سوپر فیاض کے سر باندھ دیتا ہے۔

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.