سؤر
سور کو خوراک کے لیے بطو ر مویشی پالا جاتا ہے۔ خوراک کے لیے پالے جانے والے سور سے پورک اور بیکن بنایا جاتا ہے۔
![]() اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف سؤر | |
---|---|
![]() ایک مادہ سؤر اپنے بچے کے ہمراہ ایک مادہ سؤر اپنے بچے کے ہمراہ | |
اسمیاتی درجہ | ذیلی نوع |
جماعت بندی | |
مملکت: | جانور |
جماعت: | ممالیہ |
ذیلی جماعت: | Theria |
الصنف الفرعي: | Eutheria |
طبقہ: | Artiodactyla |
خاندان: | Suidae |
الأسرة: | Suinae |
جنس: | Sus لنی اس، 1758 |
سائنسی نام | |
Sus scrofa domesticus Johann Christian Polycarp Erxleben ، 1777 | |
Species | |
Sus barbatus Sus bucculentus | |
| |
[[file:|16x16px|link=|alt=]] | |
مویشی کے طور پر پالے جانے والے سور کا رنگ عموماً گلابی ہوتا ہے مگر پالتو سور کئی رنگوں کے ہو سکتے ہیں۔ سور عموماً مٹی میں لوٹیں لگاتا ہے تاکہ خود کو سورج کی روشنی سے بچا سکے۔ اسی وجہ سے کچھ لوگ اسے گندگی اورغلاظت کا شاہکار سمجھتے ہیں۔ تاہم اصل وجہ یہی ہے کہ جوؤں وغیرہ سے بچنے کے لیے سور مٹی میں لوٹتا ہے۔ اس وجہ سے اس کی جلد نم رہتی ہے اور گرمیوں میں جسمانی درجہ حرارت کم رہتا ہے۔
یہودی، مسلمان اور کچھ مسیحی گروہ سور کو حرام سمجھتے ہیں اور خوراک کے طور پر نہیں کھا سکتے۔
![]() |
ویکی کومنز پر سؤر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.