خاندان ہیبسبرگ

خاندان ہیبسبرگ (House of Habsburg) جسے ہیپسبرگ (Hapsburg) [1] اور خاندان آسٹریا (House of Austria) بھی کہا جاتا ہے یورپ کے سب سے اہم شاہی خاندانوں میں سے ایک ہے۔

خاندان ہیبسبرگ
House of Habsburg
ملک آسٹریا, مملکت جرمنی, مقدس رومی سلطنت, صقلیہ, ناپولی, ہسپانیہ, مجارستان-کروشیا, بوہیمیا, اور پرتگال
قیام گیارھویں صدی: راڈبوٹ, کاونٹ ہیبسبرگ
معدومی 1780
کیڈٹ شاخیں
  • خاندان لورین
  • لیوپولڈی شاخ
  • ایلبرٹی شاخ
  • پرتگيزی خاندان ہیبسبرگ
خطاب
  • مقدس رومن شہنشاہ
  • شہنشاہ میکسیکو
  • شاہ جرمنی
  • شاہ ہسپانیہ
  • شاہ آراگون
  • شاہ صقلیہ
  • شاہ ناپولی
  • شاہ کیسٹیل
  • شاہ مجارستان
  • شاہ بوہیمیا
  • شاہ کروشیا
  • شاہ پرتگال
  • شاہ ڈیلمیشا
  • شاہ گلیشیا و لوڈمیریا
  • آسٹریا کا آرچڈیوک

حوالہ جات

  1. Allan M. Siegal؛ William G. Connolly۔ نیو یارک ٹائمز Manual of Style and Usage۔ Random House Digital, Inc.۔ صفحہ 154۔ آئی ایس بی این 978-0-8129-6389-2۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2012۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.