خاران

خاران، صوبہ بلوچستان کے ضلع خاران کا شہر ہے۔ ضلع خاران کو 1952 میں ضلع کا درجہ دیا گیا۔ خاران تین تحصیلوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ 2005 کے اندازے کے مطابق خاران کی آبادی 250،000 ہے۔ خاران میں قلعہ خاران تاریخ مقام ہے

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.