حوالہ جاتی مواد

حوالہ جاتی مواد (انگریزی: Reference work)، ایک ایسا کتابی سلسلہ، جسے حقائق کے لیے بطور حوالہ دیا جا سکے۔[1]

Brockhaus Enzyklopädie، سب جرمن بولنے والے ممالک میں اسے بطور روایتی حوالہ جانا جاتا ہے
Lexikon des Mittelalters (قرون وسطی کی لغت)، ایک خصوصی جرمن دائرۃ المعارف
دائرۃ المعارف بریطانیکا، 15ویں طباعت: پروپیڈیا کی جلدیں (سبز)، مکروپیڈیا (سرخ)، مکروپیڈیا اور 2-جلد اشاریہ (نیلا)

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Farlex۔ "The Free Dictionary by Farlex" Check |url= value (معاونت)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مئی 2012۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.