حمیل

قیام حمل (Conception) کے نتیجے میں رحم کے اندر بننے والے حصیلہ (Product) یعنی بچے کا ماں کے پیٹ میں وہ عرصہ کہ جب وہ 9 ویں ہفتے کی ابتدا ہونے پر جنین (Embryo) کے مرحلے سے نکل جاتا ہے حمیل (Fetus) کہلایا جاتا ہے اور اس 9 ویں ہفتے کی ابتدا سے پیدائش تک اس کو حمیل کہا جاتا ہے۔

نر اور مادہ کے تولیدی خلیات ملنے سے پیدائش تک کے تین اہم مراحل
پہلے لاقحہ بنتا ہے
اخصاب تا چوتھا دن
اسکے بعد جنین
چوتھا دن تا 8 واں ہفتہ
اور پھر حمیل بنتا ہے
9 واں ہفتہ تا پیدائش
رحمِ مادر میں 9 ویں ہفتے کی ابتداء پر ایک بچہ، اس مدت سے پیدائش تک اس کو حمیل کہا جاتا ہے۔

نگار خانہ

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.