حلقہ پی پی۔247

حلقہ پی پی۔247 ضلع راجن پورمیں واقع ہے۔ حالیہ ضمنی انتخابات2014ء میں منعقد ہوئے اس انتخاب میں سردار علی رضادریشک پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹ پرمنتخب ہوئے۔ اس حلقہ کے عام انتخاب2013ء میں شہباز شریف منتخب ہوئے تھے بعد ازاں انہوں نے یہ نشست چھوڑ دی تھی۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.