حق استرداد

وہ آئینی اختیارات جو کسی انفرادی شخصیت یا قومی نمائندے کوحاصل ہوتے ہیں جن کے ذریعے وہ کسی منظور شدہ یا زیر غور قرارداد کی کارروائی روک سکتا ہے۔ اقوام متحدہ میں سیکورٹی کونسل کے پانچ بنیادی ارکان امریکا، برطانیہ، روس، فرانس اور چین میں سے کوئی ایک ممبر ان اختیارات سے کام لے کر کونسل کی کسی کارروائی میں تعطل پیدا کر سکتا ہے۔

Veto

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.