حشمت اللہ شاہدی

حشمت اللہ شاہدی (پیدائش: 4 نومبر 1994ء) ایک افغانی کرکٹ کھلاڑی ہیں، جو بین الاقوامی کرکٹ میں افغانستان قومی کرکٹ ٹیم کو پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے اپنا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ کینیا قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف 2013ء میں کھیلا۔[1]

حشمت اللہ شاہدی
ذاتی معلومات
پیدائش 4 نومبر 1994ء
لوگر صوبہ، افغانستان
عرف حشمت شیدی
بلے بازی بایاں ہاتھ
گیند بازی دایاں ہاتھ آف بریک
حیثیت ٹاپ آرڈر بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 3) 14 جون 2018ء  بمقابلہ  بھارت
پہلا ایک روزہ (کیپ 37) 2 اکتوبر 2013ء  بمقابلہ  کینیا
آخری ایک روزہ 23 ستمبر 2018ء  بمقابلہ  بنگلہ دیش
واحد ٹی20(کیپ 32) 30 ستمبر 2013ء  بمقابلہ  کینیا
قومی کرکٹ
سالٹیم
ایمو ریجن
بند عامر ڈریگن
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20 فرسٹ کلاس
میچ 1 25 1 15
رنز بنائے 47 676 1 1,068
بیٹنگ اوسط 47.00 35.58 - 46.43
100s/50s 0/0 0/5 0/0 4/3
ٹاپ اسکور 36* 97 1* 163
گیندیں کرائیں - 18 - 564
وکٹ - 0 - 11
بالنگ اوسط - - - 28.72
اننگز میں 5 وکٹ - 0 - 0
میچ میں 10 وکٹ - 0 - 0
بہترین بولنگ - - - 2/33
کیچ/سٹمپ 0/- 5/- 0/- 12/-
ماخذ: Cricinfo، 23 ستمبر 2018

حوالہ جات

  1. "Hashmatullah ShahidiCricket Players and OfficialsESPN Cricinfo"۔ ESPN Cricinfo۔ ESPN۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2014۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.