حسن مثنیٰ

حسن مثنیٰ یا الحسن المثنى بن حسن بن علی بن ابی طالب الہاشمی القرشی (پیدائش: 19 مئی 650ء — وفات: 16 مارچ 716ء) امام حسن بن علی بن ابی طالب کے فرزند ہیں۔

حسن مثنیٰ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 19 مئی 650  
مدینہ منورہ  
وفات 16 مارچ 716 (66 سال) 
مدینہ منورہ  
اولاد عبد اللہ بن حسن مثنی  
والد حسن ابن علی  
بہن/بھائی
فاطمہ بنت حسن ، حسین بن حسن بن علی ، ابو بکر بن حسن بن علی ، قاسم بن حسن ، طلحہ بن حسن ، زید بن حسن  
عملی زندگی
پیشہ محدث  

سیدحسن مثنی سلسلہ قادریہ کے بانی شیخ عبدالقادر جیلانی کے آباء اجداد میں سے ہیں
ان کی ولادت 12 رمضان 29ھ مدینہ منورہ میں ہوئی۔ اپنے والد سیدنا امام حسن سے بیعت و خلافت حاصل کی۔
17 رجب 97ھ میں مدینہ منورہ میں وفات پائی انکی قبرجنت البقیع میں ہے[1]

حوالہ جات

  1. تذکرہ مشائخ قادریہ ،محمد دین کلیم قادری،صفحہ 57،مکتبہ نبویہ لاہور
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.