حاجی سخی دوست جان نوتیزئی

حاجی سخی دوست جان نوتیزئی ضلع چاغی کے مشہور قبائلی رہنما تھے جو نوتیزئی قوم کے علاوہ باقی 72 قبائل و اقوام کی سربراہی کرتے تھے آپ کی وفات کے بعد سخی امان اللہ نوتیزئی آپ کے جان نشین مقرر ہوئے۔ آپ کو بابائے چاغی و بابائے بلوچستان کے نام سے پکارا کرتے تھے آپ جہاں جاتے تو آپ اپنے رسم و رواج یانی بلوچی رواج کو نہیں بولتے آپ پاکستان کے بلوچستان نہیں بلکہ ایران کے بلوچستان اور افغانستان میں بھی مشہور تھے۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.