جینشین وائیلٹ

جینشین وائیلٹ (gentian violet) کو کرسٹل وائیلٹ بھی کہتے ہیں۔ یہ ایک رنگین مرکب ہے جو اکثر جراثیم، فنگس اور پیٹ کے کیڑوں کے لیے مہلک ہے۔

خوردبین سے گرام پوزیٹیو جراثیموں کا نظارہ جنہیں جینشیئن وائیلٹ سے رنگا گیا ہے۔ گرام نیگیٹیو جراثیم جینشین وائیلٹ جذب نہیں کرتے۔
جینشین وائیلٹ
نام
IUPAC name
Tris(4-(dimethylamino)phenyl)methylium chloride[حوالہ درکار]
دیگر نام
Aniline violet[حوالہ درکار]

Basic violet 3
Baszol Violet 57L[حوالہ درکار]
Brilliant Violet 58[حوالہ درکار]
Hexamethyl-p-rosaniline chloride[حوالہ درکار]
Methylrosanilide chloride[حوالہ درکار]
Methyl Violet 10B[حوالہ درکار]
Methyl Violet 10BNS[حوالہ درکار]

Pyoktanin[حوالہ درکار]
شناختساز
کاس عدد

[548-62-9]

پبکیم 11057
اینیکس عدد

208-953-6

UN number 3077
DrugBank DB00406
KEGG D01046
MeSH Gentian+violet
ChEBI 41688
ریٹکس عدد

BO9000000

اسمائلس
شناختساز
Beilstein Reference 3580948
ChemSpider ID 10588
خـواص
سالماتی_صیغہ

C
25
N
3
H
30
Cl

مولرکمیت

407.979 g mol−1

نقطۂ_پگھلاؤ

205 °C, 478 K, 401 °F

خـطرات
یورپی_اتحاد جماعت_بندی

Xn N

جملۂ اختطار

R22, R40, R41, R50/53

جملۂ سلامتی

(S2), S26, R36/37/38, S46, S60, S16

مہلک50

1.2 g/kg (oral, mice)
1.0 g/kg (oral, rats)[1]

Except where noted otherwise, data is given for materials in their standard state (at 25 °C (77 °F), 100 kPa)
 N ویری فائی (کیا ہے: Y/N؟)
خانہ معلومات حوالہ جات
جینشیئن وائیلٹ خشک حالت میں چمکدار ہرے رنگ کی نظر آتی ہے
جینشیئن وائیلٹ آبی محلول کی شکل میں بنفشی نیلے رنگ کی نظر آتی ہے

ربر اسٹیمپ لگانے کے لیے اسٹیمپ پیڈ پر استعمال ہونے والی سیاہی جینشین وائیلٹ پر مشتمل ہوتی ہے۔
اگر جینشین وائیلٹ کا محلول اتنا تیزابی ہو کہ اس کی پی ایچ ایک سے کم ہو جائے تو جینشین وائیلٹ کا رنگ پیلا ہو جاتا ہے۔ اگر پی ایچ بڑھا کر دو سے زیادہ کر دی جائے تو اصلی رنگ واپس آ جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالے

حوالہ جات

  1. Hodge، H. C.; Indra، J.; Drobeck، H. P.; Duprey، L. P.; Tainter، M. L. (1972). "Acute oral toxicity of methylrosaniline chloride". Toxicology and Applied Pharmacology 22 (1): 1–5. doi:10.1016/0041-008X(72)90219-0. PMID 5034986.
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.