جوہانس را
جوہانس را (16 جنوری 1931 - 27 جنوری 2006) جرمن سیاست دان تھے اور ان کا تعلق ایس پی ڈی (سوشل دیموکریٹک پارٹی) سے تھا۔ آپ 1 جولائی 1999 سے 30 جون 2004 تک جرمنی کے صدر اور 1978 سے 1998 تک شمالی رہائن-ویسٹ فالیہ کے وزیر-صدر رہے۔
جوہانس را | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(جرمن میں: Johannes Rau) | |||||||
![]() تفصیل= جوہانس را 2002 میں | |||||||
صدر جرمنی | |||||||
مدت منصب 1 جولائی 1999 – 30 جون 2004 | |||||||
چانسلر | گرہارڈ اسکروڈر | ||||||
| |||||||
وزیر - صدر برائے شمالی رہائن ویسٹ فالیہ | |||||||
مدت منصب 1978 – 1998 | |||||||
| |||||||
صدر برائے جرمن بندسراٹ | |||||||
مدت منصب 1982 – 1983 | |||||||
صدر | کارل کارسٹنس | ||||||
چانسلر | ہیلمٹ کوہل | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 16 جنوری 1931 [1][2][3][4][5][6][7] ووپاٹال [2] | ||||||
وفات | 27 جنوری 2006 (75 سال)[8][1][2][3][4][5][6] برلن [9] | ||||||
شہریت | ![]() | ||||||
مذہب | لوتھرن | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، صحافی | ||||||
مادری زبان | جرمن | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | جرمن | ||||||
اعزازات | |||||||
برلن کی اعزازی شہریت (2004) نانجنگ یونیورسٹی کے اعزازی ڈاکٹر (2003)[10] ![]() اعزازی شہریت (1991) اولمپک آرڈر کالر آف دی آرڈر آر دی وائیٹ لائن | |||||||
دستخط | |||||||
![]() جوہانس را | |||||||
IMDB پر صفحہ | |||||||
تعلیمی سرگرمیاں
را صوبہ رہائن کے شہر وپرٹال کے بارمن علاقہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کا بہن بھائیوں میں تیسرا نمبر تھا۔ ان کا گھرانہ کٹر پروٹیسٹنٹ تھا۔ اسکول کے دنوں سے ہی وہ کنفیسنگ چرچ جاتے تھے، یہ ایک جرمن پروٹیسٹنٹ چرچ ہے جو اس دور میں نازی ازم کی مخالفت کرتا تھا۔
را نے 1949 میں اسکول چھوڑ کر ایک اخبار میں صحافی اور ناشر کی نوکری اختیار کرلی، خاص طور پر پروٹیسٹنٹ نوجوان اشائت گھر کے ساتھ۔
![]() |
ویکی کومنز پر جوہانس را سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- اجازت نامہ: CC0
- عنوان : Ministerpräsidenten seit 1946 — ناشر: Staatskanzlei des Landes Nordrhein-Westfalen
- فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=13146745 — بنام: Johannes Rau — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1824505 — بنام: Johannes Rau — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- بنام: Johannes Rau — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/b4fb799e2b1e4b16bff47b7665787939 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000011607 — بنام: Johannes Rau — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- https://brockhaus.de/ecs/julex/article/rau-johannes — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- http://news.yahoo.com/s/nm/20060127/wl_nm/germany_rau_dc_4
- اجازت نامہ: CC0
- http://www.moe.gov.cn/s78/A22/xwb_left/moe_829/tnull_44386.html — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2019 — ناشر: Ministry of Education of the People's Republic of China
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.