جنگ ردانیہ
شام کی فتح کے بعد سلیم نے مصر کی طرف کوچ کی تیاری کی-ادھر مصری فوجین بھی طومان بے کی سرکردگی میں قاھرہ سے تھوڑے فاصلہ پر ردانیہ میں خیمــہ زن تھیں وہیں 22 جنوری 1517ء کو مقابلہ ہوا-اس معرکہ میں بھی توپخانوں کی وجہ س میدان ترکو کے نام رہا۔ اس طرح قاھرہ بھی ترکو کے ہاتھوں میں آگیا۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.