جمشید دستی
جمشید احمد خان دستی پاکستانی سیاست دان ہے جنہوں نے 2013 کے الیکشن میں قومی اسمبلی میں مظفرگڑھ کے قومی حلقہ 178 کی نمائندگی کی۔ سیاست کا آغاز پیپلز پارٹی میں کیا۔ مارچ 2013ء میں پیپلز جماعت اور پارلیمان سے استعفی دے کر اگلے عام انتخابات میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے انتخابات میں کامیابی حاصل کی، جس میں حنا ربانی کھر کے والد کو شکست دی۔
جمشید دستی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 فروری 1978 (41 سال) |
شہریت | ![]() |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
مناصب | |
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان | |
رکن سنہ 3 جون 2013 | |
حلقہ انتخاب | حلقہ این اے۔178 |
پارلیمانی مدت | چودہویں قومی اسمبلی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
عوامی راج پارٹی
جمشید دستی عوامی راج پارٹی کے سربراہ ہیں۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.