جماعت اسلامی کشمیر

جماعت اسلامی کشمیر جموں و کشمیر میں ایک مذہبی اور سیاسی تنظیم ہے۔ اس تنظیم کے مطابق جموں و کشمیر بھارت کا حصّہ نہیں ہے۔ اس تنظیم کے بانی مولانا غلام احمد احرار، مولانا سعد الدین، مولانا مفتی محمد امین، مولانا حکیم غلام نبی، قاری سیف الدین اور مولانا سلیمان صاحب ہیں۔ یہ جماعت جماعت اسلامی ہند کا حصہ نہیں بلکہ یہ ایک الگ حیثیت رکھتا ہے۔

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.