جلالپور پیروالا
جلالپور پیروالا ملتان کا ایک شہر اور تحصیل جلالپور پیروالا کا دار الحکومت ہے۔
جلالپُور پِيروالا | |
---|---|
شہر | |
جلالپور پیروالا | |
ملک | پاکستان |
ضلع | ضلع ملتان |
تحصیل | تحصیل جلالپور پیروالا |
آبادی (2017) | |
• کل | 500,000+ |
ویب سائٹ | jalalpur-pirwala.com |
تفصیلات
جلالپور پیروالا ضلع ملتان، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔ اس تحصیل کا صدر مقام جلالپور پیروالہ شہر ہے۔ اس میں 15 یونین کونسلیں ہیں۔ ملتان شہر سے تقريا 88 کلوميٹر دور جنوب کی طرف واقع ہے اس کی آبادی سنہ2017 کی مردم شماری کے مطابق 5 لاکھ سے زیادہ ہے۔ شہر کے ارد گرد کا علاقہ زراعتی ہے۔ شہر کی آبادی کا اقتصادی انحصار زيادہ تر تجارت، زراعت ہے۔
اس علاقہ کے بہت سارے لوگ غير ممالک ميں کام کرتے ہيں ان ممالک ميں سعوديہ اور مشرق وسطی کے دوسرے ممالک شامل ہيں۔ علاوہ ازيں کافی لوگ يورپ اور امريکا ميں بھی ہيں۔یہاں کی علاقائی زبان سرائیکی ہے ۔
مزید دیکھیے
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.