جاندار تخطیط
جس طرح منظرہ (Video) ایک سے زیادہ تصاویر کو جوڑ کر بنایا جاتا ہے۔ بالکل اسی طریق کار کو استعمال کرتے ہوئے جاندار تخطیط (Animated Graphics) میں دو یا دو سے زیادہ تخطیطوں کو ایک ترتیب میں دکھایا جاتا ہے۔ ناظر کو یہ تخطیط متحرک یا جاندار نظر آتی ہے۔ بچوں میں مقبول عام کارٹون منظرے جاندار تخطیط ہی کی ایک قسم ہیں۔
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.