جامعہ گومل

جامعہ گومل پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں واقع ہے۔ سابق وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو نے اس کی بنیاد یکم مئی، 1974 کو رکھی۔ اس جامعہ کے پہلے وائس چانسلر سردار نواب اللہ نواز خان سدوزئی تھے، جنھوں نے اس جامعہ کے لیے تقریباً 11000 کنال کا رقبہ وقف کیا۔
جامعہ گومل چار بنیادی شعبہ جات پر مشتمل ہے جو یہ ہیں:
شعبہ آرٹس
شعبہ سائنس
شعبہذراعت
شعبہ الادویات

جامعہ گومل
جامعہ گومل
اردو میں شعار
University at Glance
قسم عوامی جامعہ
قیام 1974 (1974)
چانسلر گورنر خیبر پختونخوا
وائس چانسلر Dr. Mohammad Sarwar
تدریسی عملہ
335
انتظامی عملہ
384
طلبہ 5700
پوسٹ گریجویٹ 485
ڈاکٹریٹ کے طلبہ
289
دیگر طلبہ
37
مقام ڈیرہ اسماعیل خان، خیبر پختونخوا،  پاکستان
رنگ Aero اور سبز
        
عرفیت GU
وابستگیاں ہائر ایجوکیشن کمیشن، پاکستان انجینئرنگ کونسل، Pharmacy Council of Pakistan، Pakistan Bar Council، Pakistan Veterinary Medical Council
ویب سائٹ gu.edu.pk

ذیلی شعبہ جات

چار بنیادی شعبہ جات میں مندرجہ زیل ذیلی شعبہ جات ہیں
شعبہ کمپیوٹر و انفارمیشن ٹیکنالوجی
شعبہ بزنس ایڈمنسٹریشن
شعبہ تعلیم
شعبہ زراعت
شعبہ علم الحیوانات
شعبہ صحافت
شعبہ حیاتیات
شعبہ کیمیاء
شعبہ حساب
شعبہ شماریات
شعبہ اسلامیات
شعبہ طبیعیات
شعبہ پبلک ہیلتھ
شعبہ لا

بیرونی روابط

جامعہ گومل کی ویب سائٹ

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.