جامعہ عین شمس

جامعہ عین شمس مصر کے شہر قاہرہ میں واقع ایک اعلیٰ تعلیم کی جامعہ ہے۔ اس کا قیام 1950ء میں عمل میں آیا،[1] جامعہ میں انڈر گریجویٹ، گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کی سند دیتی ہے۔

جامعہ عین شمس
جامعة عين شمس
قسم عوامی جامعہ
قیام جولائی 1950ء
انتظامی عملہ
8,800
انڈر گریجویٹ 170,000
مقام قاہرہ، مصر
کیمپس عباسیہ، قاہرہ
ویب سائٹ www.asu.edu.eg

حوالہ جات

  1. "جامعہ عین شمس"۔ ٹائمز ہائیر ایجوکیشن (ٹی ایچ ای) (امریکی انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-31۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.