جامعہ بغلان
جامعہ بغلان (پشتو: د بغلان پوهنتون) افغانستان کے صوبہ بغلان میں واقع ہے۔ 1993ء میں یہ جامعہ حکیم ناصر خسرو کے نام سے قائم ہوئی تھی۔1998ء میں طالبان نے اسے نذر آتش کر دیا تھا۔ 2003ء میں اسے دربارہ تعمیر کیا گیا۔2007ء سے جامعہ حسن خلیل میں تعلیم کا سلسلہ جاری ہے۔[1]
مقام | پلی خمری، بغلان، افغانستان |
---|
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.