جاسوسی ادب
جاسوسی ادب ان تحاریر پر مبنی ہوتا ہے جن میں سراغ رسانی۔۔ پیچیدہ صورت حال کی گتھیاں سلجھانے۔۔۔خفیہ مہمات کو سر کرنے جیسے موضوعات کا احاطہ کیا جاتا ہےہے۔
عام طور پر جاسوسی ادب پر ایڈوینچر سے بھرپور واقعات اور سائینس فکشن بھی ہوتا ہے۔
مقبول جاسوسی ناول سیریز
شامی تیمور سیریز
جلیل راجا سیریز
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.