پرمود سیریز
پرمود کردار پر ایک سیریز کیپٹن پرمود لکھی گئی جسے ایس قریشی نے تخلیق کیا.
پرمود اردو جاسوسی ادب کی ایک شاہکار کردار ہے
پرمود کردار پر دو قسم کی سیریز لکھی گئی
کیپٹن پرمود سیریز
میجر پرمود سیریز
پرمود کردار پر ایک سیریز میجر پرمود لکھی گئی جسے ایچ اقبال نے تخلیق کیا
اور میجر پرمود پر ایچ اقبال کے بعد باقی مصنفین نے بھی لکھا
جن میں خالد نور،ظہیر احمد،مظہر کلیم ، صفدر شاہین وغیرہ شامل ہیں
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.