ویب سائٹ

ویب سائٹ ایک انٹرنیٹ سروس ہے جو صارفین کی درخواست پر صفحات ویب کی توثیق (آرکیو) کرتی ہے۔ مصنفین اور مضمون نگاران اپنی تصنیفات اور مضامین میں جب کسی ایسے حوالہ کا تذکرہ کرتے ہیں جو آن لائن دستیاب ہوں، تو ویب سائٹ کے ذریعہ اس حوالہ کے ویب صفحہ کی توثیق کرلیتے ہیں اور حوالہ کے اصل یو آر ایل کے ساتھ اس توثیق شدہ صفحہ کا حوالہ بھی فراہم کرتے ہیں۔ کیونکہ ویب صفحات ہر لمحہ تبدیل ہوتے رہتے ہیں، عین ممکن ہے کہ حوالہ شدہ صفحہ کسی تبدیلی کا شکار ہو اور حوالہ دہی کا مقصد ختم ہو جائے۔ یہ تبدیلی عارضی بھی ہوتی ہے اور دائمی بھی۔

توثیق ویب (WebCite)
دستیاب انگریزی
ویب سائٹ www.webcitation.org
الیکسا درجہ 68,922 (فروری 2013)[1]
تجارتی نہیں
نوجودہ حیثیت آن لائن

حوالہ جات

  1. "Webcitation.org Site Info"۔ الیگزا انٹرنیٹ۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-03۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.