تنویر الابصار

تنویر الابصار: از علامہ محمد بن عبد اللہ غزنی مشہور بہ علامہ تمر تاشی۔
اس کتاب کا پورا نام تنوير الأبصار، وجامع البحار اس کتاب میں فقہ حنفی کی مشہور ومعتبر متون کی شرح کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
مصنف کا پورا نام شيخ شمس الدين محمد بن عبد الله بن احمد بن تمرتاش الغزی، الحنفی متوفى 1004ھ ہے۔[1]

حوالہ جات

  1. قاموس الفقہ جلد اول،صفحہ 383،خالد سیف اللہ رحمانی،زمزم پبلشر کراچی2007ء
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.