ایف ایم
بعید ابلاغیات میں، تعددی تضمیص (frequency modulation/FM) ایک ابلاغی طریقہ ہے جس میں حامل موج کی تعدد میں کمی و بیشی کرکے اس کے ذریعے معلومات کی ترسیل کی جاتی ہے۔

ایک سمعی اشارہ (بالائی) کی FM اور AM سمعی امواج کے ذریعے ترسیل
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.