حامل موج
بعید ابلاغیات میں، حامل موج (carrier wave) ایک شکل الموج ہے جس کی، معلوماتی ترسیل کے لیے، تضمیص (ترمیم) کی جاتی ہے۔
سلیس الفاظ میں، حامل موج وہ موج ہے جس کی تضمیص کرکے اس کے ذریعے معلومات کو بھیجا جاتا ہے یا وہ موج جو کسی قسم کی معلومات کی منتقلی یا نشرکاری کا ذریعہ ہو۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.