ترکی لیرہ

ترکی لیرہ ترکی زبان : Türk lirası ترکی کیکاغذی کرنسی ہے۔ اس کو مختصرا TL لکھا جاتا ہے اور اس کا کوڈ TRY ہے۔ ایک ترکی لیرہ میں 100 قروص ہوتے ہیں۔

ترکی لیرہ
Türk lirası (ترکی)
₺200 banknote (obverse)
آئیسو4217 کوڈ
کوڈ TRY
نمبر 949
علامت 2
نام اور قیمت
ذیلی اکائی
1100
جمع The language(s) of this currency does not have a morphological plural distinction.
علامت
Banknotes ₺5, ₺10, ₺20, ₺50, ₺100, ₺200
سکہ 1kr, 5kr, 10kr, 25kr, 50kr, ₺1
آبادیات
صارفین  ترکی
 ترک جمہوریہ شمالی قبرص (Recognised only by Turkey)
اجرا
مرکزی بینک Central Bank of the Republic of Turkey
ویب سائٹ www.tcmb.gov.tr
طابع CBRT Banknote Printer
ویب سائٹ www.tcmb.gov.tr
ٹکسال Turkish State Mint
ویب سائٹ www.darphane.gov.tr
مقررہ قیمت
افراطِ زر 15.4% صارف اشاریہ قیمت (جون 2018)
ماخذ Turkish Statistical Institute (via Ahval)

تاریخ

عثمانی لیرہ (1844–1923)

ترکی لیرہ ، مشرق وسطی ور یوورپ کی متعلقہ کرنسیوں کا تعلق لبرا نامی قدیم روم کی وزن کی اکائی ہے جسے چاندی ٹروئے پاؤنڈ بھی کہتے تھے۔رومانسی لبرا کو بطور کرنسی پورے یورپ اور شمال کے علاقوں میں اپنایا گیا جہاں اس کا استعمال عہد وسطی تک رہا۔ ترکی لیرہ، فرانسیسی لیورے (1974ء تک)، اطالوہ لیرہ (2002ء تک) اور برطانوی پاؤنڈ قدیم کرنسی کی نئی شکلیں ہیں۔ عثمانی لیرہ کو 1844ء میں بنیادی اگائی کی حیثیت سے متعارف کروایا گیا تھا اور قروص اس اکائی کا 1⁄100واں حصہ ہوتا تھا۔ عثمانی لیرہ 1927ء تک زیر استعمال رہا۔ [1]

حوالہ جات

  1. "History of Paper Money"۔ Central Bank of the Republic of Turkey۔ مورخہ 29 ستمبر 2013 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 فروری 2013۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.