تحصیل کیٹی بندر
تحصیل کیٹی بندر (Tehsil Keti Bandar) سندھ پاکستان کے ضلع ٹھٹہ کی بڑی تحصیل ہے۔ یہ تحصیل بھی بحیرہ عرب کے ساحل کے قریب ہے۔ کیٹی بندر ایک ساحلی بندر بھی ہے جو مقامی مچھیروں کے استعمال میں ہے۔[1]
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.