تحصیل نارا
سندھ کے ضلع خیر پور میرس کا ایک اہم تعلقہ ہے، اس تعلقہ کا صدر مقام چونڈکو ہے۔ نارو یا نارا نام کا کوئی بھی شہر نہیں ہے، مگر نارا کینال یا نارو قوم اس کی وجہ تسمیہ ہو سکتی ہے۔ یہ تعلقہ معدنی تیل اور گیس کے حوالے سے نمایاں ہے قادن واری گیس فیلڈ اور ساون گیس فیلڈ اسی تعلقہ میں ہیں۔ جو پہلے آسٹروی ادارے او ایم وی کے تحت تھے ابھی چائنی ادارے یو ای پی کے تحت ہیں، اس تعلقہ میں بھنبھرو ، منگریو اور راجڑ قوم کے افراد اکثریت سے آباد ہیں،
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.