بینا رائے
بینا رائے (پیدائش: 13 جولائی 1932ء– وفات: 6 دسمبر 2009ء) ہندوستانی اداکارہ تھیں۔ 1950ء کی دہائی میں بینا رائے مقبول ترین بھارتی اداکارہ تھیں۔
بینا رائے | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | کرشنا سارین |
پیدائش | 13 جولائی 1932ء لاہور |
وفات | 6 دسمبر 2009ء (عمر: 78 سال) ممبئی |
وجۂ وفات | دورۂ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ![]() ![]() |
شوہر | پریم ناتھ |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
مزید دیکھیے
- بھارتی فلمی اداکارا ؤں کی فہرست
- بھارتی سنیما
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.