بیت الحکمہ
بیت الحکمہ یا بیت الحکمۃ کراچی پاکستان میں واقع جامعہ ہمدرد کا مرکزی کتب خانہ ہے، جس کا آغاز 1989ء میں ہوا۔ کتب خانہ کا نام بغداد کے مشہور زمانہ کتب خانے بیت الحکمت کے نام پر رکھا گیا۔ کتب خانے کے ذخیرہ میں 5 لاکھ سے زائد کتب، جن میں سیکڑوں مخطوطات، 1700ء سے پہلے کی کتب، لاکھوں اخباری تراشے، سکے، ڈاک ٹکٹ، قائد اعظم محمد علی جناح کے اصل خطوط، ہمدرد فاؤنڈیشن کے اہم مواقع کی تصاویر، 60 سے زائد زبانوں میں تراجم قرآن شامل ہیں۔[1]

![]() | |
ملک | پاکستان |
---|---|
ٹائپ | تعلیمی کتب خانہ |
قیام | 11 دسمبر 1989ء |
مقام | جامعہ ہمدرد، کراچی |
متناسقات | 25.082582°N 67.010480°E |
مجموعہ | |
مجموعہ | قدیم اور جدید کتب، قلمی مخطوطے، اخباری تراشے، ڈاک ٹکٹ، سکے اور تصاویر |
ذخیرہ کتب |
477,251 کتب 1,738 مخطوطات اندازہً 3.68 ملین اخباری تراشے جو 1300 موضوعات کا احاطہ کیے ہوئے ہیں۔ |
دیگر معلومات | |
ملازمین | 38 |
ویب سائٹ | Library's Official Web-page |
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- "Bait al-Hikmah History"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-04۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.