بھارت قومی کرکٹ ٹیم
بھارت کرکٹ ٹیم کرکٹ میں بھارت کی نمائندگی کرتی ہے۔ بھارت کرکٹ ٹیم بی سی سی آئی کی رہنمائی میں کھیلتی ہے۔
![]() | |
![]() بھارت کے ایک روزہ رنگ | |
ٹیسٹ کی حثیت | 1932 |
پہلا ٹیسٹ میچ | بمقابلہ برطانیہ، لورڈز, جون 1932 |
کپتان | ویرات کوہلی |
کوچ | گیری کرسٹن |
ICC ٹیسٹ اور ایک روزہ رینک | چوتھی (ٹیسٹ), چوتھی (ایک روزہ) , |
ٹیسٹ میچ - اس سال | 409 3 |
آخری ٹیسٹ میچ | بمقابلہ آسٹریلیا ، برطانیہ,26 دسمبر 2007 |
جیتے/ہارے - اس سال | 131/92 3/1 |
ترمیم {{{date}}} |
بھارت نے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ 25 جون، 1932ء میں برطانیہ کی کرکٹ ٹیم کے خلاف کھیلا۔ اس وقت بھارت چھٹا ملک تھا جس کو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کی اجازت ملی۔ بھارت کی ٹیم بھارت میں ہونے والے والے ٹیسٹ میچ زیادہ جیتتی ہے۔ بھارت پہلے 50 سال میں 196 میں سے صرف 35 ٹیسٹ میچ جیت سکی۔
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.