بفیلو پارک

بفیلو پارک (Buffalo Park) ایسٹ لندن، مشرقی کیپ، جنوبی افریقا میں واقع ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ اس میں 20،000 تماشائیوں کی گنجائش ہے۔

بفیلو پارک
Buffalo Park
میدان کی معلومات
مقام ایسٹ لندن، مشرقی کیپ
اینڈ نیم
بفیلو پارک ڈرائیو اینڈ
بنکرز ہل اینڈ
بین الاقوامی معلومات
واحد ٹیسٹ 18-21 اکتوبر 2002:
 جنوبی افریقا بمقابلہ  بنگلادیش
پہلا ایک روزہ 19 دسمبر 1992:
 جنوبی افریقا بمقابلہ  بھارت
آخری ایک روزہ 22 جنوری 2012:
 جنوبی افریقا بمقابلہ  سری لنکا
واحد ٹی20 23 دسمبر 2012:
 جنوبی افریقا بمقابلہ  نیوزی لینڈ
بمطابق 24 فروری 2013
ماخذ: http://www.cricinfo.com/southafrica/content/ground/59098.html Cricinfo

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.