بزدار

بوزدار یا بُزدار ایک بلوچ قبیلہ ہے جو ایک چرواہے سے نسبی تعلق رکھتے ہیں جسے رِند نامی شخص کے پوتے شو علی کی بیوہ سے شادی کی تھی۔ یہ دُولانی میں منقسم ہیں۔ ان کے ذیلی قبائل میں لدوانی، غُلامانی، جنگوانی، سیہانی، شاہوانی، جلالانی، جورانی اور روستمانی قبائل ہیں۔ یہ لوگ دیگر کئی قبائل کے مقابلے مہذب ہیں اور عمل پیرا مسلمان ہیں۔ کئی دیگر بلوچ قبائل کے برعکس یہ لوگ توڑے دار بندوق سے تلوار کی بجائے لڑتے ہیں۔ یہ لوگ چرواہے ہیں۔ سمجھا جاتا ہے کہ بوزدار کا نام فارسی لفظ بُز سے ماخوذ ہے۔ ان کی سندھی میں بھی بڑی آبادیاں ہیں اوربلوچستان میں بھی یہ بلوچ قبیلہ کثیرتعداد میں آباد ہے یہ بلوچی ،سندھی اورسرائیکی زبان بولتے ہیں ان کی بلوچ قومی شناخت کے لیے جدوجہدکی تاریخ میں کردار لازوال ہے ان کی اکثریت ڈی جی خان اورراجن پور کی بلوچستان میں شمولیت کی حامی ہے سردارعثمان بزدار تحریک انصاف کے نامزد وزیراعلی اسی قبیلے کے سردار فتح محمدبزدار کےبیٹے ہیں گوکہ ﺍﻥ ﮐﺎ ﻗﺒﯿﻠﮧ ﺑﻠﻮﭺ ﻗﻮﻡ ﭘﺮﺳﺘﯽمیں ﭘﯿﺶ ﭘﯿﺶ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﮈﯼ ﺟﯽ ﺧﺎﻥ ،ﺭﺍﺟﻦ ﭘﻮﺭ،ﺗﻮﻧﺴﮧ ﺍﻭﺭ ﺟﯿﮑﯿﺐ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﯽ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺷﻤﻮﻟﯿﺖ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﮨﺎﮞ ﮨﯿﮟ ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ سردارعثمان بزدار پر ﺟﻨﻮﺑﯽ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﻣﺤﺎﺫکی حمایت کی بناپر ﺳﺮﺍﺋﯿﮑﯽ ﺻﻮﺑﮯ کی ﮈﯼ ﺟﯽ ﺧﺎﻥ ﺍﻭﺭﺭﺍﺟﻦ ﭘﻮﺭ ﮐﯽ ﺷﻤﻮﻟﯿﺖ ﮐﯽ ﺣﻤﺎﯾﺖ ﭘﺮ ﺗﻨﻘﯿﺪ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ ﻭﮦ 2012 ﻣﯿﮟ ﮈﯼ ﺟﯽ ﺧﺎﻥ ﺍﻭﺭﺭﺍﺟﻦ ﭘﻮﺭ ﮐﯽ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺷﻤﻮﻟﯿﺖ ﮐﮯ ﺣﺎﻣﯽ ﺗﮭﮯ ﻣﮕﺮﻣﺨﺘﻠﻒ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﻭﺟﻮﮨﺎﺕ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻣﺨﺎﺻﻤﺖ ﮐﯽ ﻣﮕﺮﺑﻌﺪﺍﺯﺍﮞ ﻗﻮﻡ ﺳﮯ ﻣﻌﺬﺭﺕ ﺑﮭﯽ ﻣﺎﻧﮕﯽ ﺍﻭﺭﺍﺗﺤﺎﺩ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﻮﮔﯽ عثمان بزدار کو 17 اگست کو عمران خان نے وزیراعلی پنجاب نامزد کیا ان کاتعلق اسی قبیلے سے ہیں وہ 19 اگست پنجاب کے نئے وزیراعلی منتخب ہوئے

https://www.nawaiwaqt.com.pk/19-Aug-2018/889543 [1] pg=PA116

ﺑﺰﺩﺍﺭﻗﺒﯿﻠﮯ ﻧﮯ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﺧﺎﻥ ﺑﺰﺩﺍﺭ ﮐﯽ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺻﻮﺑﮧ ﻣﺤﺎﺫﻣﯿﮟ ﺷﻤﻮﻟﯿﺖ ﭘﺮﺷﺪﯾﺪ ﺗﻨﻘﯿﺪﮐﯽ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻭﮦ ﺍﻥ ﮐﺎﻗﺒﯿﻠﮧ ﮈﯼ ﺟﯽ ﺧﺎﻥ ،ﺭﺍﺟﻦ ﭘﻮﺭﺍﻭﺭﺟﯿﮑﯿﺐ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﯽ ﺷﻤﻮﻟﯿﺖ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﮨﺎﮞ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺑﻌﺪﻣﯿﮟ ﺍﺗﺤﺎﺩﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﻣﯿﮟ ﻣﺪﻏﻢ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮﺑﺰﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﺎﻏﺼﮧ ﭨﮭﻨﮉﺍﮨﻮﺍ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﯾﮩﯽ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﺭﮐﮭﺎﮐﮧ ﮈﯼ ﺟﯽ ﺧﺎﻥ ،ﺭﺍﺟﻦ ﭘﻮﺭ ﺍﻭﺭﺟﯿﮑﯿﺐ ﺁﺑﺎﺩﮐﻮﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﮐﮯ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺑﻠﻮﭺ ﻗﻮﻣﯽ ﺷﻨﺎﺧﺖ ﻟﻮﭨﺎﺋﯽ ﺟﺎﺋﮯ http://haalhawal.com/Story/28585

http://haalhawal.com/Story/27237

مزید دیکھیے

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.