روستمانى
روستمانی ایک بلوچ قبیلہ ہے جو ضلع ڈیرہ غازی خان بلوچستان میں رہتے ہیں یہ راڑشم،کالیمار،تھکڑو،سمینج ،کچھی پٹھانی اندرپہاڑ کوہ سلیمان میں رہتے ہیں یہ حیدرآباد سندھ میں بھی کافی تعداد میں رہتے ہیں ان کادارالسلطنت کسی زمانے میں تھکڑو تھا جہاں ان کے فیصلے اور مجلس شوری کے اجلاس منعقدہوتے تھے وہی
ریاست کے فیصلہ سازی ہوتے تھے
لیکن اب یہ منتشر ہوچکے ہیں ان کی آبادیاں دورتک پھیل چکی ہیں اوران کی زبردست تعداد اپنے علاقے میں بنیادی سہولیات اورتعلیمی اداروں کی سست روی اوراساتذہ کی غیر حاضری کی وجہ سے تونسہ میں آباد ہوچکے ہیں ان کی جرات اوربہادری کے داستان علاقے بھرمیں مشہورہیں یہی وجہ ہے کہ علاقے میں انگریزسامراج کے خلاف سب سے زیادہ جدوجہد دیگربلوچ قبائل کی بجائے روستمانیوں نے کیا اسی جنگ کولیڈکرنیوالے ایک کمانڈر نصیراگشتی کے بہادری کے علاقہ بھرمیں مشہو رہے واضح رہے یہ قبیلہ عبد اللہ خان کے پسر روستم خان پربنی ہے اس قبیلے کی مشہورشخصیات حمل،مراد،عمر ،مراد ششم ،سہیوان ،ڈاکٹریونس اوربنگل بلوچ ہیں ان کی موجودہ سیاست کولیڈ کرنے والے شخصیات عبد الستار،اسلم بزدار،عبد الحفیظ بزدار،محمدحیات اورملک کمال خان ہے جبکہ ڈومبارہ میں ان کی سرگردگی رزاق بزدار کر رہے ہیں بلوچ قومی شناخت کے حوالے سے اس قبیلے کی بہت بڑی قربانیاں ہیں جن میں نصیرا گشتی ،بنگل ،محمدابراہیم ،احمدان ،مراد ،ڈاکٹریونس اورعبدالحفیظ جیسے جانفشاں لیڈران و کارکنان کی اس سلسلے میں خدمات کوہمیشہ یاد رکھاجائے گا ﺍﺱ ﻗﺒﯿﻠﮯ ﮐﯽﺷﺮﺡ ﺧﻮﺍﻧﺪﮔﯽ ﺑﺎﻗﯽ ﺑﻠﻮﭺ ﻗﺒﺎﺋﻞ ﮐﯽ ﻧﺴﺒﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺛﻘﺎﻓﺖ ﮐﮯ ﺁﻣﯿﻦ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭﺯﺑﺎﻥ ﭘﺮﻗﺮﺑﺎﻥ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﺳﮯ ﺯﺣﻢ ﻟﯿﻮﺳﯿﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﻭﺭﺩﻭﺭﺳﮯ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭﺍﻥ ﮐﯽ ﺭﻭﺍﯾﺘﯽ ﻟﺒﺎﺱ ﺟﮭﻮﻣﺮﯼ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﻭﮦ ﺯﺣﻢ ﻟﯿﻮﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﭘﮩﻨﺘﮯﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭﺍﻧﮩﯿﮟ ﻟﻮﮒ ﺯﺣﻢ ﻟﯿﻮﮐﮯﻟﯿﮯ ﺩﻭﺭﺩﻭﺭﺳﮯ ﺑﻼﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺷﻌﺮﺍﮐﺮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺷﺎﻋﺮ ﻣﺤﻤﺪﺍﻥ ،ﺍﺳﻠﻢ ﺑﺰﺩﺍﺭ ،ﺷﺎﻋﺮ ﺧﺎﻥ ﺑﮩﺖ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﯿﮟ ﺩﻭﮌ ﯾﻌﻨﯽ ﺭﯾﺲ ﻣﯿﮟ ﻧﺒﯽ ﺑﺨﺶ ﺑﺰﺩﺍﺭ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﮮ ﺭﯾﺴﺮﮔﺰﺭﮮ ﮨﯿﮟ