برہان الدین ربانی

برھان الدین ربانی (پیدائش 1940: 20 ستمبر 2011ء) سنہ 1992ء سے 1996ء تک افغانستان میں سوویت اتحاد کی شکست کے بعد قائم ہونے والی حکومت کے صدر رہے اور طالبان کی حکومت قائم ہونے سے پہلے معزول ہو گئے۔ انہوں نے سنہ 2002ء میں افغانستان پر امریکی حملے کی حمایت کی۔ اور ستمبر 2011ء میں کابل میں امریکی سفارتخانے کے باہر خودکش حملے میں مارے گئے۔[6][7]

برہان الدین ربانی
(فارسی میں: برهان‌ الدین رباني) 
تفصیل=

صدر افغانستان
مدت منصب
13 نومبر 2001 – 22 دسمبر 2001
وزیر اعظم عبدالغفور روان فرهادی
محمد عمر
(سپریم کونسل کے سربراہ)
حامد کرزئی
مدت منصب
28 جون 1992 – 27 ستمبر 1996
وزیر اعظم عبدالصبور فريد کوهستاني
گلبدين حكمتيار
ارسلا رحماني (قائم مقام)
احمد شاه احمدزی (قائم مقام)
صبغت الله مجددي
محمد عمر
(سپریم کونسل کے سربراہ)
صدر شمالی اتحاد
مدت منصب
27 ستمبر 1996 – 13 نومبر 2001
وزیر اعظم گلبدين حكمتيار
عبدالرحیم غفورزی
عبدالغفور روان فرهادی
منصب قائم
منصب ختم
معلومات شخصیت
پیدائش 20 ستمبر 1940  
باڈون،  
وفات 20 ستمبر 2011 (71 سال)[1][2][3] 
کابل [4] 
وجۂ وفات انفجاری آلہ  
مدفن کابل [5] 
طرز وفات قتل ، خودکش حملہ  
شہریت افغانستان
مملکت افغانستان (–1973) 
مذہب سنی اسلام
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کابل
جامعہ الازہر  
پیشہ سیاست دان ، ماہر تعلیم ، استاد جامعہ  
پیشہ ورانہ زبان عربی  
ملازمت جامعہ کابل  
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں جنگ افغانستان  

حوالہ جات

  1. http://www.bbc.co.uk/news/world-south-asia-14985779
  2. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000020314 — بنام: Burhanuddin Rabbani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/rabbani-burhanuddin — بنام: Burhanuddin Rabbani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. اجازت نامہ: CC0
  5. https://www.theguardian.com/world/gallery/2011/sep/23/funeral-burhanuddin-rabbani-kabul-pictures
  6. "Burhanuddin Rabbani's death changes little in Afghanistan"۔ گارجین۔ 21 ستمبر 2011ء۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2011۔
  7. انڈپنڈنت، "Burhanuddin Rabbani: Politician who led Afghanistan's High Peace Council and served as president"
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.