بدعت

بدعت (انگریزی: Heresy) کسی مذہب کے مسلمہ عقائد کے برعکس عقیدہ یا فکر کے کسی بھی میدان میں تحکمانہ رائے کے خلاف عقیدہ کو کہا جاتا ہے۔ اور مسلمہ عقائد یا کسی بھی عقیدے سے انحراف کرنے والا بدعتی (انگریزی: Heretic) کہلاتا ہے۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. مدیران دائرۃ المعارف بریطانیکا۔ "Heresy"۔ دائرۃ المعارف بریطانیکا۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2018۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.