بد نصیب (ناول)
بد نصیب معروف فرانسیسی ناول 'لیس مزربلز' کا اردو تلخیصی ترجمہ ہے جو ادیب رام سواروپ شرما نے 1927ء میں مکمل کیا اور دارالعشاء سے شائع ہوا۔
بد نصیب (ناول) | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Les Misérables) | |
![]() | |
مصنف | وکٹر ہیوگو |
اصل زبان | فرانسیسی |
ادبی صنف | تاریخی ناول |
تاریخ اشاعت | 1862[1] |
اصلی فرانسیسی ناول پانچ جلدوں، ساڑھے تین سو ابواب اور انیس سو صفحات پر مشتمل ہے۔ جبکہ اس کا انگریزی ترجمہ چودہ سو صفحات اور اردو تلخیص اکاون ابواب یا ڈھائی سو صفحات پر مشتمل ہے۔
2014ء میں باقر نقوی نے ناول کا اردو زبان میں مضراب کے نام سے پہلا مکمل ترجمہ کیا۔
حوالہ جات
- بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb13516296h — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جون 2018 — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.