بالزبریج
بالزبریج (انگریزی: Ballsbridge or Ball's Bridge) (آئرش: Droichead na Dothra، معنی "ڈوڈر پل") جمہوریہ آئرلینڈ کے دار الحکومت ڈبلن شہر کا ایک متمول محلہ ہے۔ یہ ڈوڈر ندی کے پار تین محرابی پتھر کے پل کے شمال اور مغرب کا علاقہ ہے۔
بالزبریج Ballsbridge Droichead na Dothra | |
---|---|
مضافات | |
![]() ![]() بالزبریج Ballsbridge | |
متناسقات: 53.329°N 6.231°W | |
ملک | جمہوریہ آئرلینڈ |
صوبہ | لینسٹر |
مقامی اتھارٹی | ڈبلن سٹی کونسل |
یورپی یونین پارلیمانی حلقہ | ڈبلن |
ڈاک ضلع | ڈبلن 4 |
ڈائلنگ کوڈ | 01, +353 1 |
مزید دیکھیے
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.