ایہود اولمرت

ایہود اولمرت (Ehud Olmert) (عبرانی: אהוד אולמרט، بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ: [eˈhud ˈolmeʁt] ( سنیے); عربی: إيهود أولمرت) ایک اسرائیلی سیاست دان اور وکیل ہے۔ اس نے 2006ء سے 2009ء تک اسرائیل کے وزیر اعظم کے طور پر خدمات انجام دیں۔

ایہود اولمرت
(عبرانی میں: אהוד אולמרט) 
تفصیل=

بارہواں وزیر اعظم اسرائیل
مدت منصب
14 اپریل 2006 – 31 مارچ 2009
قائم مقام: 4 جنوری 2006 – 14 اپریل 2006*
صدر موشے کاستاف
شمعون پیریز
نائب تسیبی لیونی
ارئیل شارون
بنیامین نیتنیاہو
میئر یروشلم
مدت منصب
نومبر 1993 – 2003
ٹیڈی کولیک
اوری لوبولیانسکی
معلومات شخصیت
پیدائش 30 ستمبر 1945 (74 سال)[1][2][3][4][5] 
بنیامینا-گفعات ادا  
شہریت اسرائیل  
مذہب یہودیت
جماعت لیکود  
اولاد 4
تعداد اولاد 4  
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ عبرانی یروشلم  
پیشہ سیاست دان ، وکیل ، وکیل  
مادری زبان عبرانی  
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [1]، عبرانی  
الزام
جرم رشوت  

حوالہ جات

  1. חה"כ אהוד אולמרט — ناشر: کنیست
  2. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ehud-Olmert — بنام: Ehud Olmert — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6j682d3 — بنام: Ehud Olmert — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000021008 — بنام: Ehud Olmert — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/olmert-ehud — بنام: Ehud Olmert
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.