ایلسا قاضی
ایلسا قاضی ان کا اصل نام (انگریزی:Gertrude Loesch) ہے ،پیدائشی جرمن خاتون ہیں۔
ایلسا قاضی | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1884 |
تاریخ وفات | سنہ 1967 (82–83 سال) |
شوہر | امداد علی امام علی قاضی |
عملی زندگی | |
پیشہ | نغمہ ساز ، موسیقار ، مصنفہ ، شاعرہ |
ولادت
ان کی پیدائش 1884ء ( Rudel Stadt)جرمنی میں ہوئی ۔
شادی
آپ علامہ آئی آئی قاضی سے جرمنی میں ملیں اور انہی سے شادی کی بندھن میں بندھ گئیں۔
ایلسا ماں
ان کی اپنی کوئی اولاد نہ تھی لیکن تمام شاگرد انہیں ایلسا ماں( Mother Elsa) کے نام سے پکارتے تھے۔
شاعرہ
آپ نے شاہ جو رسالو کو انگریزی زبان میں منتقل کیا ہے۔ آپ اعلیٰ پائے کی شاعرہ تھیں۔
وفات
ایلسا قاضی 28 مئی 1967ء کو 83 سال کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہو گئیں۔ سندھ یونیورسٹی جامشورو میں مدفون ہیں۔[1]
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.