ایشار سنگھ

شہزادہ ایشار سنگھ بہادر (پیدائش: 31 جنوری 1802ء— وفات: 1804ء) مہاراجا رنجیت سنگھ کا بڑا بیٹا اور مہاراجا شیر سنگھ کا بڑا بھائی تھا۔ ایشار سنگھ کی ماں مہتاب کور تھی۔ 1804ء میں تقریباً تین سال کی عمر میں ایشار سنگھ لاہور میں فوت ہو گیا۔

ایشار سنگھ
معلومات شخصیت
پیدائش 31 جنوری 1802  
بٹالا  
وفات سنہ 1804 (12 سال) 
لاہور  
والد مہاراجہ رنجیت سنگھ  
والدہ مہتاب کور  
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.