ایرک ابیدال

ایرک ابیدال (Éric Abidal) (اسلامی نام بلال) (فرانسیسی تلفظ: [eʁik abidal]) ایک فرانسیسی فوٹبالر ہے جو ایف سی بارسلونا کے لیے دفاعی مقام پر کھیلتا ہے۔
اپنے کیرئر میں وہ بنیادی طور پر لیون اور بارسلونا کے لیے کھیلا ہے۔
ابیدال نے دو ورلڈ کپ میں اپنی قوم کی نمائندگی کی ہے - یورو 2008 میں بھی ابیدال قومی ٹیم کا حصہ تھا۔

ایرک ابیدال (بلال ابیدال)
(فرانسیسی میں: Éric Abidal) 
 

شخصی معلومات
پیدائشی نام (فرانسیسی میں: Éric Sylvain Abidal) 
پیدائش 11 ستمبر 1979 (40 سال)[1] 
لیون، فرانس
شہریت فرانس  
قد 1.86 میٹر (6 فٹ 1 انچ)
وزن 75 کلو گرام  
مذہب اسلام [2] 
کھیلنے کی معلومات
کھیلنے کا مقام دفاع
حالیہ معلومات
حالیہ معلومات ایف سی بارسلونا
نمبر 22
کھیل کا ملک فرانس  
کلب فٹ بال1
سال ٹیم گول (گول)
1999–2000 Lyon Duchère
2000–2002 موناکو 22
2002–2004 للی 62
2004–2007 لیون 76
2007– ایف سی بارسلونا 120
قومی ٹیم
2004– فرانس 61
ویب سائٹ
ویب سائٹ {{#اگرخطا:|}}
fifa.com {{#اگرخطا:217974  |}}
فرق كرة القدم الوطنية {{#اگرخطا:8360  |}}

1 بعض اوقات ظہور بذریعۂ انجمن اور تعداد ہدف مقامی جمعیت کے لیے شمار کیے جاتے ہیں

2 عدد مرات الظهور بالمنتخب وعدد الأهداف اس کی تجدید 23:05, 29 February 2012 (UTC) .

کلب کیریئر

فرانس

اے ایس لیون

اے ایس موناکو ایف سی

للی او سی ایس

اولمپک لیونیس

ایف سی بارسلونا

29 جون 2007 کو ابیدال نے ایف سی بارسلونا کے ساتھ 9 ملین یورو کے عوض چار سالہ معاہدہ پر دستخط کیے۔

ذاتی زندگی

ایرک ابیدال ایک فرانسیسی مسلم فٹ بال کھلاڑی جو قومی ٹیم اور بارسلونا میں بطور دفاعی کھلاڑی کھیلتا ہے۔ اس نے ایک مسلم خاتون حیات کبیر سے شادی کی اور اسلام قبول کر لیا۔[3]

ایرک ابیدال کا اسلامی نام بلال ہے۔[4]

اعداد و شمار

ابیدال بارسلونا میں
ابیدال

15 مارچ 2012 کے مطابق

انجمن سیزن لیگ کپ[5] یورپ[6] مجموعہ
ظہور ہدف ظہور ہدف ظہور ہدف ظہور ہدف
موناکو 2000-01 80--1090
2001-02 14030--170
مجموعہ 2203010260
للی 2002-03 27030--300
2003-04 35030--380
مجموعہ 62060--680
لیون 2004-05 2905170411
2005-06 1402060220
2006-07 3304170441
مجموعہ 7601122001072
ایف سی بارسلونا 2007–08 30060100460
2008–09 2502050320
2009–10 17040100310
2010–11 2607180411
2011–12 2207190381
مجموعہ 12002624201882
کیریئر مجموعہ 28004546403894

حوالہ جات

  1. Transfermarkt player ID: https://www.transfermarkt.com/transfermarkt/profil/spieler/5283 — بنام: Éric Abidal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. http://bleacherreport.com/articles/396211-2010-fifa-world-cup-ranking-the-top-20-wags-of-the-soccer-elite/page/6 — ناشر: Bleacher Report
  3. Muslim Soccer Blog: Eric Abidal, Barcelona
  4. Eric Abidal
  5. Includes Supercopa de España
  6. Includes UEFA Supercup
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.