ایرانیات
ایرانیات (فارسی: ایرانشناسی، انگریزی: wider field) حصول تعلیم کے ایک سے زیادہ شعبوں پر مشتمل شعبہ علم ہے جو ایران و ایرانی لوگوں کی تاریخ، ثقافت، ادب، مذہب اور فنون وغیرہ سے وابستہ ہے، یہ اصل میں شرقیات کے وسیع علم کی ایک شاخ ہے۔
مزید دیکھیے
- شرقیات
- سندھیات
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.