اک اونکار
اک اونکار سکھ مت کے فلسفے کی اساس ہے۔ سکھ مت میں یہ خدا کی ایک ہونے کی نشانی ہے۔ یہ نام سکھ مت کی کتابوں اور گردواروں میں ملتا ہے۔ اک اونکار سنسکرت زبان کا لفظ ہے اس کا مطلب ایک خدا ہے۔۔ اک اونکار مول منتر کی پہلی لائن میں ہے۔ یہ گرو گرنتھ صاحب کی بھی پہلی لاين میں ہے۔
ੴ ਸਤਿ ਨਾਮੁ ਕਰਤਾ ਪੁਰਖੁ ਨਿਰਭਉ ਨਿਰਵੈਰੁ ਅਕਾਲ ਮੂਰਤਿ ਅਜੂਨੀ ਸੈਭੰ ਗੁਰ ਪ੍ਰਸਾਦਿ ॥
اک اونکار سَتِ نام، کرتا پرکھ، نِر بھَو، نِرویر - اکال مورتِ ، اجونی، سیبھا، گُر پرساد۔
صرف ایک خدا کا وجود ہے جو حقیقتاً خالق ہے، وہ خوف اور نفرت سے عاری ہے، وہ کسی سے پیدا نہیں ہوا اور لافانی ہے، وہ بذات خود قائم، عظیم اور رحیم ہے۔— سری گرنتھ صاحب کی جلد اول، جیپوجی کا پہلا شعر
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.